مصر
-
مصر اور ترکی کے وزرائے خارجہ کی یمن، غزہ اور افریقہ کے شاخ پر مشاورت
مصر اور ترکی کے وزرائے خارجہ نے ایک ٹیلیفونک گفتگو میں خطے کی تازہ صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا اور یمن میں کشیدگی کم کرنے، غزہ میں جنگ بندی کے استحکام اور افریقہ کے شاخ میں امن و استحکام کی ضرورت پر زور دیا۔
-
افریقہ میں صہیونی ریشہ دوانیاں؛
مصر اسرائیلی سازش کے بھنور میں + تصاویر
اسرائیل کا صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے اور بحیرہ احمر پر نظر رکھنے کی غرض سے "بربرا بندرگاہ" پر کنٹرول کے لئے ایتھوپیا کے ساتھ مشترکہ اقدامات، نے مصر کو ـ جو تل ابیب کے ساتھ سازباز اور گٹھ جوڑ کرنے والے ممالک میں شامل ہے، ـ خطرناک چیلنجوں کے بھنور میں دھکیل دیا ہے۔
-
مصر کی فوج نے مشرقی سینا میں خصوصی یونٹس تعینات کر دیے، اسرائیل کیلئے پیغام؟
قاہرہ (ابنا) – عبری ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ مصر کی فوج نے مشرقی سینا میں خصوصی یونٹس، بشمول چترباز اور کمانڈو، تعینات کر دیے ہیں، جو اسرائیل کے نزدیک بارڈر پر موجود ہیں۔ اس اقدام کو بعض ذرائع اسرائیل کیلئے ممکنہ پیغامِ خبردار قرار دے رہے ہیں۔
-
اسرائیل سے تصادم کا امکان بعید سہی، مگر مصر کو ہر صورتحال کے لیے تیار رہنا چاہیے: سابق نائب وزیر خارجہ مصر
مصر کے سابق نائب وزیر خارجہ حسین ہریدی نے غزہ میں اسلحہ اسمگلنگ سے متعلق اسرائیلی دعوؤں کو خطرناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مصر کو ہر ممکن صورتحال کے لیے تیار رہنا چاہیے، چاہے اسرائیل سے براہِ راست تصادم کا امکان بظاہر کم ہی کیوں نہ ہو۔
-
افریقہ میں صہیونی ریشہ دوانیاں؛
صومالیہ کے خلاف اسرائیلی سازش؛ 21 اسلامی ممالک کا متفقہ موقف
اسرائیل کے جانب سے "صومالی لینڈ" خطے کو تسلیم کرنے کے اعلان کے جواب میں، متعدد عرب اور اسلامی ممالک نے اس اقدام کی شدید مذمت کرتے ہوئے صومالیہ کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
شرمناک کیمپ ڈیوڈ معاہدہ؛
صہیونی میڈیا نے مصر کے ممکنہ حیران کن اقدام سے خبردار کیا ہے
ایک صہیونی میڈیا آؤٹ لیٹ نے اطلاع دی ہے کہ قاہرہ 1979 کے امن معاہدے پر نظرثانی کر رہا ہے؛ جو صہیونی تجزیہ کاروں کے مطابق، خطے میں سلامتی کا توازن بدل سکتا ہے اور تل ابیب کے حساب و کتاب کو درہم برہم کر سکتا ہے۔
-
صہیونیت کے گماشتے؛
مصر-اسرائیل گیس معاہدے کا پس منظر
آخر میں، اس معاہدے کو توانائی معاہدوں میں علاقائی تاریخ کے سب سے بڑے معاہدوں میں سے ایک کے طور پر ریکارڈ کیا جا سکتا ہے، لیکن ساتھ ہی یہ ایک مثال ہے کہ گیس کا ایک معاہدہ بیک وقت ایک اقتصادی فائدہ، سیاسی اثر رسوخ کا ایک ذریعہ اور ایک لامتناہی تنازع کا منبع بھی بن سکتا ہے۔
-
ایرانی ڈرونز؛
گیم چینجر ایرانی ڈرون 'شاہد - 136'؛ جس نے قاعدہ بدل دیا + ویڈیو اور تصاویر
نئے امریکی ڈرون یونٹ کی تعیناتی نے ایک بار پھر "شہید 136" پر توجہ مرکوز کر دی ہے۔ ایک کم قیمت اور انتہائی کارآمد ایرانی ڈرون جس کی میدان جنگ میں کارکردگی نے دنیا بھر کی فوجوں کو اس کی تقلید کرنے پر مجبور کیا ہے اور حالیہ برسوں میں یہ سب سے زیادہ مؤثر فوجی ٹیکنالوجی کا مظہر بن گیا ہے۔
-
قاہرہ نے غزہ کی محدود تعمیر نو کے اسرائیلی منصوبے کی مخالفت کر دی
مصر کی انٹیلی جنس چیف نے قاہرہ میں ایک اجلاس کے دوران اسرائیل کے غزہ کی محدود تعمیر نو کے منصوبے کو مسترد کر دیا اور اس بات پر زور دیا کہ مصر شرم الشیخ کے مذاکرات میں حاصل ہونے والے معاہدات کے پابند ہے۔
-
شکست جو چھپائے نہ چھپے
شرم الشیخ کا تماشا امریکی-اسرائیلی شکست چھپانے کے لئے!
اہم بات یہ ہے کہ 12 روزہ جنگ میں امریکہ اور صہیونی ریاست کے سامنے ایران کی ڈٹ جانے اور ان دونوں حکومتوں پر کاری ضرب لگانے کے ساتھ ساتھ جنگ کے بعد کے دور میں تیاری برقرار رکھنے اور مضبوط بنانے نے عالمی سطح پر اسلامی نظام کی پوزیشن کو مستحکم کر دیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ یورپی ٹرائیکا کے رہنما، امریکہ کے حکم اور دباؤ پر، "اسنیپ بیک" (Snapback) کے ذریعے ملک کے اقتصادی اور سماجی سکون اور استحکام کو نشانہ بنا رہے ہیں اور ایران کے عوام میں اتحاد اور یکجہتی کی ناکامی کا انتظار کر رہے ہیں تاکہ اپنے خیال میں وہ ایران کے عوام کے ہتھیار ڈالنے کی راہ ہموار کر سکیں۔ لیکن یہ آرزو بھی قبر میں لے کر جائیں گے۔
-
مقاومت موجوب عزت، سازباز باعث ذلت؛
شرم الشیخ اجلاس؛ علاقائی حکمرانوں کی تذلیل / غزہ کی ثابت قدمی باعث عزت + ویڈیو اور تصاویر
شرم الشیخ میں ٹرمپ کی توہین آمیز رویوں سے عیاں ہؤا کہ ان کے سامنے جھکنے اور کرنش بجا لانے کا نتیجہ ذلت اور خفت کے سوا کچھ نہیں ہے اور مزاحمت و مقاومت ہی عزت و سربلندی کا تحفہ لاتی ہے۔