مشرقی ایشیا
-
-
ایران میں سہند 2025؛ نیٹو اور مغرب کو زوردار جواب + تصاویر
سیکورٹی اور دہشت گردی کے خلاف، شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کی شرکت سے، 'سہند 2025 سیکورٹی مشق' ایران کی میزبانی اور شہر تبریز میں، منعقد ہوئی جو ایک عام مشق نہیں ہے۔ یہ واقعہ علاقائی اور عالمی رائے عامہ کے لئے ایک کثیر الجہتی اور زوردار پیغام ہے اور ایران نے اس اقدام کے ذریعے واضح کیا کہ وہ نہ صرف فوجی میدان میں، بلکہ میڈیا اور جیو پولیٹیکل میدانوں میں بھی پہلا مقام رکھتا ہے۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
نئے عالمی نظام میں روس امریکہ کے ساتھ کھیل رہا ہے
امریکہ کے ساتھ روس کا کھیل عالمی نظام کی تبدیلی اور نئے نظام کی تشکیل کے موقع پر کردار ادا کرنے کے لئے 'سبق سیکھنے' کا ایک اچھا نمونہ ہو سکتا ہے۔ خاص طور پر مسلم ممالک کے ان تجزیہ کاروں کے لئے جو اپنے حکمرانوں کو مشورہ دیتے ہیں کہ وہ کمزور ہوتے ہوئے 'امریکی-عالمی' نظام کو مستحکم کرنے میں مدد کریں؛ جیسا کہ انھوں نے ـ مثال کے طور پر ـ اپنی حکومتوں کو شرم الشیخ اجلاس میں شرکت کرنے کا مشورہ دیا۔ اور یہ اس وقت جب کہ زیادہ تر 'مؤثر بین الاقوامی کھلاڑی' اپنے رویوں کو 'نئے عالمی نظام' کے مطابق ڈھال رہے ہیں۔
-
امریکہ کسی کا دوست نہیں؛
ٹرمپ کی ناراضگی نے کینیڈا کو مشرق کی راہ دکھا دی
کینیڈا کے وزیر اعظم نے واشنگٹن اور اوٹاوا کے درمیان تعطل کا شکار ہونے والے تجارتی مذاکرات کے موقع پر، ایشیا کا رخ کیا ہے تاکہ نئی تجارتی شراکت داری قائم کرکے امریکہ پر اپنا انحصار کم کر سکیں۔
-
رہبرِ انقلاب اسلامی کا امریکی صدر کو سخت جواب: "آخر تم ہوتے کون ہو؟"
رہبرِ معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہای نے امریکی صدر کی حالیہ بیہودہ باتوں اور ایران و خطے سے متعلق الزامات پر ردِعمل دیتے ہوئے فرمایا کہ "امریکہ اگر واقعی طاقت رکھتا ہے تو اپنے ملک میں لاکھوں مظاہرین کو قابو کرے۔" انہوں نے کہا کہ امریکی صدر کا فلسطین کا حالیہ دورہ صہیونیوں کی حوصلہ افزائی کی ناکام کوشش تھی۔
-
چین امریکہ جنگ کا خطرہ؛
چین اور امریکہ کے درمیان جنگ کا قوی امکان
تجزیہ کاروں نے خبردار کیا ہے کہ دنیا کی دو بڑی ایٹمی طاقتوں کے درمیان رابطے کے چینلز نہ ہونے کی وجہ سے، دنیا ایک خطرناک بحران کے دہانے پر ہے۔
-
تصویری رپورٹ| اسرائیلی فوج کی جانب سے گلوبل صمود فلوٹیلا پر حملے کے خلاف دنیاں بھر میں مظاہرے
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے گلوبل صمود فلوٹیلا پر حملے کےخلاف دنیاں بھر میں مظاہرے کیئے گئے مظاہرے
-
چین کے جدید ٹیکنالوجی سے لیس نئے میزائل؛ دنیا کے کسی بھی کونے کو نشانہ بناسکتے ہیں
چین کا نیا میزائل دنیا کے کسی بھی حصے کو درستگی کے ساتھ نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے