غزہ میں قتل عام
-
غزہ میں اسرائیلی ڈرون حملہ،ایک فلسطینی خاتون شہید، چھ افراد زخمی
اسرائیلی فوج کے ڈرون نے شمالی اور وسطی غزہ کے پناہ گزین کیمپوں پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک فلسطینی خاتون شہید اور کم از کم چھ افراد زخمی ہوئے۔
-
غزہ میں صحت کا نظام تباہ، مسلسل محاصرہ مریضوں کی زندگیوں کے لیے خطرہ: محمد ابو سلمیہ
جنگ بندی کے 43 دن سے زائد گزر جانے کے باوجود غزہ کے صحت کے نظام کی حالت مسلسل خراب ہوتی جا رہی ہے کیونکہ قابض اسرائیل انسانی پروٹوکول اور شرم الشیخ معاہدے میں طے شدہ مفاہمتوں کو نظرانداز کر رہا ہے۔
-
جنگ بندی کے خاتمے کا امریکی مندوب کو اطلاع دینے کا دعویٰ سراسر جھوٹ ہے:حماس
اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے اس اسرائیلی دعوے کی سختی سے تردید کی کہ تحریک نے امریکی مندوب برائے مشرق وسطیٰ اسٹیو وٹکوف کو جنگ بندی کے خاتمے سے آگاہ کیا ہے۔
-
غزہ جنگ کے دوران اسرائیل کو تیل فراہم کرنے میں ۲۵ ممالک کا کردار بے نقاب
بین الاقوامی تنظیم اویل چینج انٹرنیشنل نے اپنی ایک تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ غزہ پر جاری دو سالہ جنگ کے دوران ۲۵ ممالک نے اسرائیل کو خام تیل اور پٹرولیم مصنوعات فراہم کی ہیں۔
-
غزہ میں انسانیت کا قتل عام، فلسطینی سفیرعبداللہ ابوشاویش کا دوٹوک بیان
تمام اہم شخصیات نے عالمی برادری، بالخصوص مسلم ممالک، سے اپیل کی کہ وہ متحد ہو کر اسرائیلی جارحیت کے خاتمے، فوری سیز فائر، انسانی امداد کی بحالی اور فلسطینی عوام کو انصاف دلانے کے لیے ٹھوس عملی اقدامات کریں۔
-
غزہ انسانی المیہ بن چکا ہے:بھارتی وزیر خارجہ
وزیرخارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے پیر کے روز 20ویں مشرقی ایشیائی اجلاس (East Asia Summit) سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی ایک ایسی برائی ہے جو عالمی امن اور انسانی سلامتی کے لیے مستقل خطرہ بنی ہوئی ہے۔
-
غزہ میں ۲۵۱ صحافیوں کی شہادت بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے:حماس
فلسطینی تحریک حماس نے اعلان کیا ہے کہ غزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت کے دوران ۲۵۱ صحافی شہید کیے گئے ہیں، جو ایک سنگین جنگی جرم اور بین الاقوامی قوانین، معاہدوں اور انسانی اقدار کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی سودان کے ہم منصب سے اہم ملاقات، اسلامی ممالک کے اتحاد پر زور
ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے سودان کے ہم منصب محی الدین احمد سالم سے ملاقات کی جہاں دونوں نے اسلامی ممالک کے اتحاد اور تعاون کی اہمیت پر گفتگو کی۔
-
اسپین کا عالمی برادری سے غزہ جنگ فوری روکنے کا مطالبہ
اسپین کے وزیر اعظم پدرو سانچز نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ فوری طور پر غزہ میں جاری خونریزی کو روکنے کے لیے اقدامات کرے۔ یہ درخواست انہوں نے اقوام متحدہ کی ۸۰ویں سالگرہ کی تقریب کے دوران کی۔