عبداللھی کمانڈر
-
ایرانی عوام نے پزشکیان کے ذریعے امریکی صدر کو طمانچہ مارا
ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل علی عبداللہی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی تقریر کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی عوام نے ڈاکٹر پزشکیان کے ذریعے پوری دنیا کے سامنے امریکی صدر کو طمانچہ رسید کیا۔
-
دشمن کسی بھی غلط اندازے سے گریز کریں:جنرل علی عبداللھی
ایران کے مرکزی فوجی ہیڈکوارٹر خاتم الانبیاء کے کمانڈر جنرل علی عبداللہی نے کہا ہے کہ ایران کے دشمن کسی بھی غلط اندازے سے گریز کریں اور کسی بھی دھمکی یا حملے کی صورت میں ممکنہ ردِعمل کو مدنظر رکھیں۔
-
ایران کی طاقت عوام کے ایمان اور اتحاد پر قائم ہے
مرکزی ہیڈ کواٹر خاتم الانبیاءؐ کے کمانڈر علی عبداللہی نے ایرانی عوام کی مسلسل سو راتوں تک جاری رہنے والی عوامی شرکت اور حمایت پر خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔
-
خاتم الانبیاء مرکزی ہیڈ کواٹر کمانڈر: اسرائیل کو لبنان پر حملے فوری روکنے ہوں گے
خاتم الانبیاء مرکزی ہیڈ کواٹر کے کمانڈر نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے لبنان، خصوصاً ضاحیہ بیروت پر حملے جاری رکھے تو اسے سخت اور پچھتاوا پیدا کرنے والے ردِعمل کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
خاتم الانبیا مرکزی ہیڈ کواٹر کا مقبوضہ علاقوں کے رہائشیوں کو انتباہ
ایران کے قرارگاه مرکزی خاتمالانبیاء کے سربراہ نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے رہائشیوں کو سخت انتباہ جاری کیا ہے۔
-
حزب اللہ کا اسرائیلی فوجی سازوسامان اور اہلکاروں پر میزائل حملہ
لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے اعلان کیا ہے کہ اس کے مجاہدین نے اسرائیلی فوج کے فوجی سازوسامان اور اہلکاروں کو میزائل اور توپ خانے کے حملوں میں نشانہ بنایا ہے۔
-
غیر ملکی قوتوں کا خطے کے مستقبل میں کوئی مقام نہیں
ایران کے مرکزی قرارگاہ خاتم الانبیاء کے کمانڈر سرلشکر علی عبداللہی نے کہا ہے کہ ایران ہر قسم کی جارحیت کا سخت اور منہ توڑ جواب دینے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔