سورہ بقرہ

  • دشمن کے 'بڑے لشکر' کے مقابلے کے لئے ایرانیوں کا 'طاقتورترین دفاعی ہتھیار' + ایک ویڈیو

    حسبنا اللہ؛

    دشمن کے 'بڑے لشکر' کے مقابلے کے لئے ایرانیوں کا 'طاقتورترین دفاعی ہتھیار' + ایک ویڈیو

    طاقت کے اس قاعدے میں ایک 'ظاہر بین نگاہوں سے اوجھل' پوشیدہ حقیقت ہے، جس کا نام "خدا" ہے۔ یعنی کھوکھلی طاقتوں سے بے نیازی کا اعلان؛ اور اس طاقت پر بھروسہ جو کبھی زوال پذیر نہیں ہوتی۔ ہمارا خدا، وہی طبس میں ریت کا طوفان اٹھانے والا خدا ہی ہے جس نے بڑی طاقتوں کے حسابات الٹ دیئے؛ وہی خرمشہر والا خدا جو خالی ہاتھوں مجاہدین کے ہاتھوں آزاد ہؤا۔

  • فلسفۂ روزہ

    تدبر فی القرآن؛

    فلسفۂ روزہ

    خداوند قرآن کریم میں سورہ بقرہ کی آیت 183 میں صراحت کے ساتھ ارشاد فرماتا ہے "کُتِبَ عَلَیْکُمُ الصِّیامُ؛ یعنی روزہ تم پر واجب کیا گیا ہے۔" اس آیت اور تفسیر المیزان میں اس کے تجزئے سے ظاہر ہوتا ہے کہ روزے کا واجب (یا فرض) ہونا محض ایک تعبدی (اور عبادی) حکم نہیں ہے، بلکہ مؤمنوں کی انفرادی اور اجتماعی زندگی میں تقویٰ پیدا کرنے اور پروان چڑھانے، ارادے کی مضبوطی اور نفس پر قابو پانے کا ایک الٰہی منصوبہ ہے۔