سرگئی لاوروف
-
خلیج فارس کی اجتماعی سلامتی میں تہران کا مرکزی کردار ناقابلِ انکار ہے، لاوروف
روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ خلیج فارس کی اجتماعی سلامتی کے کسی بھی مؤثر نظام میں ایران کا کردار نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔
-
آبنائے ہرمز میں کشیدگی سب کے لیے نقصان دہ
روسی وزیر خارجہ سرگئو لاوروف نے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان جاری کشیدگی یا عسکری تصادم کا سلسلہ نہ واشنگٹن کے مفاد میں ہے اور نہ ہی تہران کے حق میں۔ انہوں نے زور دیا کہ موجودہ بحران کا حل طاقت کے استعمال کے بجائے سفارت کاری اور مذاکرات میں ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
ایران کی فتح مغربی مشاہیر کی زبانی؛
دنیا ہر روز ایران پر زیادہ سے زیادہ امریکی دباؤ کی حکمتِ عملی کی تزویراتی شکست کا اعتراف کر رہی ہے۔ ہارورڈ اور کولمبیا یونیورسٹی سے لے کر نیٹو اور سینٹ کام کے سابق کمانڈروں تک، سب کا ماننا ہے کہ واشنگٹن نہ صرف اپنی مرضی تہران پر مسلط کرنے میں ناکام رہا بلکہ دباؤ کا بالکل الٹا نتیجہ نکلا: ایران زیادہ طاقتور اور زیادہ بےباک ہو گیا ہے اور ایک عالمی طاقت بننے کے دہانے پر ہے یا ایک عالمی طاقت بن چکا ہے اور اب دنیا کی سیاسی اور عسکری مفکرین امریکی حکمتِ عملی کی 'مکمل ناکامی' اور ایران کے ایک ایسی طاقت بننے کی بات کر رہے ہیں جسے نہ نظرانداز کرنا اور نہ ہی چھپانا، ممکن ہے۔
-
مشرق وسطی میں امریکہ اور اسرائیلی کاروائیوں کی نتائج سنگین ہوں گے
روسی وزیر خارجہ لاوروف نے ایران کے خلاف امریکی جارحیت کے نتایج کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی دہشتگردانہ کاروائی علاقے کے لئے خطرے کی گھنٹی ہے ۔
-
روس یوکرین جنگ؛
پوتن کی رہائش گاہ کے قریب یوکرین کا ڈرون حملہ!، روس کا دعویٰ
دوسری جانب یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے روس کے الزامات کو یکسر مسترد کرتے ہوئے انہیں مکمل طور پر غلط قرار دیا۔
-
ایران روس تزویراتی تعاون؛
ایران یورینیم افزودگی کا حق رکھتا ہے، لاوروف / یورپی ٹرائیکا مزید بات چیت کی صلاحیت نہیں رکھتا، عراقچی
ماسکو میں اپنے ایرانی ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران کو یورینیم افزودگی کا حق حاصل ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے بھی ماسکو اور تہران کے درمیان دفاعی اور سیکیورٹی تعاون کے تسلسل کی طرف اشارہ کیا۔