حجاب
-
حجاب معاملے پر بہار کے وزیراعلیٰ کی ایڈوکیٹ زیڈ کے فیضان نے سرزنش کی
پیوپلس اویرنس فورم کے صدراورایڈوکیٹ سپریم کورٹ زیڈ کے فیضان نے بہارکے وزیراعلیٰ نتیش کمارکے ذریعہ ایک مسلم خاتون ڈاکٹرکے چہرے سے نقاب کھینچنے پراپنے سخت ردعمل کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ نتیش کمار کی خاموشی اس بات کی دلیل ہے کہ انھیں اپنے اس عمل پرکوئی پشیمانی نہیں ہے
-
حجاب تنازع معاملے میں بڑا اپڈیٹ، ڈاکٹر نصرت پروین جوائن کریں گی نوکری، پرنسپل نے دی وضاحت
حجاب تنازع سے جڑا معاملہ ایک بار پھر سرخیوں میں ہے۔ 15 دسمبر کو تقرری نامہ تقسیم کے پروگرام کے دوران وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی جانب سے ایک خاتون ڈاکٹر نُصرت پروین کے چہرے سے حجاب کھینچنے کے واقعے کے بعد ملک بھر میں شدید ردعمل دیکھنے کو ملا۔
-
بھارت: سرکاری تقریب میں مسلم خاتون کی توہین، شیعہ عالم کی سخت مذمت
یہ ایک سنگین اقدام ہے جس نے لاکھوں اہلِ ایمان کے جذبات کو مجروح کیا ہے۔ حجۃ الاسلام سید حسن موسوی صفوی
-
بھارت میں مسلمان خاتون کے حجاب کی بے حرمتی، وزیر اعلیٰ بہار کے خلاف باضابطہ شکایت درج
بھار کے وزیر اعلیٰ کے خلاف پولیس میں باضابطہ طور شکایت درج کردی گئی
-
بہار کے وزیر اعلیٰ کے حجاب کھینچنے پر مولانا یعسوب کی شدید تنقید، معافی نہ مانگنے پر احتجاجی قرارداد کی دھمکی
بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار پر مبینہ طور پر ایک تقریب کے دوران خاتون کے حجاب کو ہاتھ لگانے/کھینچنے کے واقعے پر آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا یعسوب عباس نے سخت ردِعمل ظاہر کیا ہے۔
-
محبوبہ مفتی کا نتیش کمار سے استعفی کا مطالبہ،مسلم خاتون کا حجاب کھینچنے پر شدید تنقید
جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی جانب سے ایک پا پردہ مسلم لڑکی کے نقاب کو اُتارنے پر شدید تنقید کی ہے۔
-
مسلم خاتون کا حجاب کھینچنے کے واقعے پر آغا روح اللہ کا سخت ردِعمل، نتیش کمار سے معافی کا مطالبہ
لوک سبھا کے رکن پارلیمنٹ آغا روح اللہ نے بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی جانب سے ایک مسلم خاتون کا حجاب کھینچنے کے واقعے پر سخت ردِعمل ظاہر کیا ہے۔
-
بھارتی ریاست بہار کے وزیر اعلی نے مسلم خاتوں کا حجاب کھینچ لیا
بہار میں ایک تقریب کے دوران خاتون مسلم ڈاکٹر کے چہرے سے بلا اجازت حجاب ہٹانے کی وجہ سے وزیر اعلیٰ نتیش کمار اپوزیشن کے نشانے پر آ گئے ہیں۔
-
ممبئی کے کالج میں پابندی پر تنازع، مسلم طلبہ میں شدید غم و غصہ
ممبئی کے علاقے گورے گاواں میں واقع وویک ودیالیہ اینڈ جونیئر کالج میں برقعہ پہننے پر پابندی کے فیصلے نے مسلمان طلبہ میں شدید احتجاج کو جنم دیا ہے۔
-
عورت خدمت گزار نہیں بلکہ گھر کی منتظمہ ہے، رہبر معظم انقلاب
رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج صبح ملک کے مختلف علاقوں سے آئی ہوئی ہزاروں خواتین سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ حضرت فاطمہ زہرا (سلام اللہ علیہا)
-
ایام فاطمیہ 1447؛
سیدہ زہراء(س) کی وہ ثقافتی حکمت عملی، جس سے مغرب گریزاں ہے
حجاب سیدہ زہراء (سلام اللہ علیہا) کے کلام میں صرف ظاہری پہناوا نہیں ہے بلکہ ایک بیانیہ ہے کہ عورت کے وقار، معاشرے کی سلامتی، اور عقلمندی کی حد بندی کا، وہ بیانیہ جسے مغربی دھارے اور ننگے پن پر مبنی ثقافت کے متوالے نہیں سن سکتے۔
-
حجاب تشخص اور تحفظ؛
کس کو یہ حق حاصل ہے کہ آزادی کے معنی بیان کرے؟
حجاب کی حمایت کرنے والے مغربی اسکالرز کی نظر میں اب اہم سوال یہ نہیں رہا کہ "کیا حجاب آزادی کی علامت ہے یا روک کی؟" بلکہ سوال یہ ہے کہ "آزادی کے معنی بیان کرنے کا حق کس کو حاصل ہے؟"
-
حجاب تشخص اور تحفظ؛
حجاب کے ساتھ چمکو، ایسے ملک میں بھی جو حجاب کی مخالفت کرتا ہے
فرانس میں حجاب پر پابندیوں اور منفی خیالات کے باوجود فردوس جیسی خواتین شعوری طور پر اپنے آپ کو ڈھانپنے کا انتخاب کر کے یہ ظاہر کرتی ہیں کہ حجاب خوبصورتی، جدیدیت، آزادی اور نسوانی شناخت کی علامت ہے اور دوسروں کو متاثر کر سکتا ہے۔