بنیامین نتن یاہو
-
نتن یاہو پاگل ہو چکا ہے، تل ابیب کے اقدام پر سعودی شہزادہ برہم
سعودی شاہی دربار کے ایک ذمہ دار ذریعے نے اسرائیلی میڈیا کے ساتھ گفتگو میں تل ابیب کی حالیہ خارجہ پالیسی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
-
امریکا نے نیتن یاہو کیخلاف فیصلہ دینے والے عالمی فوجداری عدالت کے 2 ججز پر پابندی لگا دی
امریکا نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف فیصلہ دینے والے عالمی فوجداری عدالت( آئی سی سی) کے 2 ججوں پر پابندی لگا دی۔
-
اسرائیلی صدر: عدالتی نظام کی خودمختاری، نتنیاہو کی معافی کی درخواست پر ترجیح رکھتی ہے
اسرائیلی صدر اسحاق ہرتزوگ نے امریکی ویب سائٹ “پولیٹیکو” کو انٹرویو میں کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے وزیرِاعظ
-
اسرائیل کے مفادات کو نتن یاہو پر قربان نہیں کریں گے، صہیونی صدر
صہیونی صدر اسحاق ہرتزوگ نے وزیرِ اعظم بنیامین نتن یاہو کی جانب سے عفو کی درخواست پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ یہ اقدام بہت سے لوگوں کے لیے باعثِ تشویش ہے،
-
-
نیتن یاہو کی درخواست منظور، کرپشن مقدمات کی عدالتی سماعت منسوخ
صہیونی وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو کی جانب سے سکیورٹی اور سیاسی وجوہات کی بنیاد پر اپنی عدالتی پیشی منسوخ کرنے کی باضابطہ درخواست عدالت نے قبول کر لی، جس کے بعد اُن کے خلاف بدعنوانی کے مقدمات کی آج ہونے والی سماعت منسوخ کر دی گئی۔
-
نتن یاہو اور صہیونی وزیرِ جنگ کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے
ایک صہیونی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نتن یاہو اور وزیرِ جنگ اسرائیل کاتس کے درمیان سوشل میڈیا پر کاتس کی حالیہ پوسٹوں کے بعد شدید اختلافات پیدا ہوگئے ہیں۔
-
نتن یاہو ملک میں داخل ہوئے تو گرفتار کیا جائے گا: کینیڈا کا اعلان
کینیڈا کے وزیرِاعظم مارک کارنی نے تصدیق کی ہے کہ ان کی حکومت بنیامین نتن یاہو کو ملک میں داخل ہونے کی صورت میں گرفتار کرے گی، تاکہ بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کے جاری کردہ وارنٹ گرفتاری پر عمل درآمد کیا جا سکے۔ یہ فیصلہ اُس وقت سامنے آیا ہے جب کینیڈا نے حال ہی میں فلسطینی ریاست کو باضابطہ طور پر تسلیم کیا ہے۔
-
نیتن یاہو کبھی نہیں چاہتا تھا کہ حماس غزہ امن منصوبہ قبول کرے
سابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نِد پرائس نے کہا ہے کہ اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو نے وہ سب کچھ کیا جو اُن کی طاقت میں تھا تاکہ حماس کے کسی معاہدے یا منظوری کے امکانات ختم کر دیے جائیں۔