برکس تنظیم
-
عراقچی کی برازیلی ہم منصب سے نئی دہلی میں ملاقات
ایرانی وزیر خارجہ نے برکس سربراہی اجلاس کے موقع پر اپنے برازیلی ہم منصب ماؤرو وییرا سے ملاقات کی۔
-
برکس کا ایٹمی تنصیبات پر حملوں پر اظہار تشویش
برکس سربراہان نے جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی (آئی اے ای اے) کی نگرانی میں موجود جوہری تنصیبات پر حملوں کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے ان کے تحفظ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
ایران ناقابل شکست ہے / امریکی جبر کو تاریخ کے کوڑے دان میں پھینک دیا جائے، ڈآکٹر عراقچی
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا: برکس کے تقربیا تمام رکن ممالک ابتداء سے مختلف اشکال میں امریکہ کے نفرت انگیز دباؤ اور جبر کا سامنا کر رہے ہیں۔ اب وقت آگیا ہے کہ رویوں کو تاریخ کے کوڑے دان میں پھینک دیں۔
-
ایران چین دوستی؛
ایران - چین تعاون طویل مدتی اور تزویراتی تھا اور رہے گا، سابق نائب وزیر خارجہ
چین میں ایران کے سابق سفیر نے تہران-بیجنگ اسٹراٹیجک اور طویل مدتی تعلقات پر تاکید کرتے ہوئے چین کو ایران کے لئے "مکمل طور پر" قابل اعتماد شراکت دار قرار دیا اور کہا: چین نے ہمیشہ اسلامی جمہوریہ ایران کے مفادات کا خیال رکھا ہے اور ایران نے بھی چین کے مفادات کا خیال رکھا ہے۔
-
میڈیا کانفرنس؛
دنیا بھر سے آزاد نامہ نگاروں کو چوتھے "صبح" 'ویڈیو-میڈیا فیسٹیول میں شرکت کی دعوت
چوتھا "صبح" میڈیا فیسٹیول دو مرکزی حصوں ـ "اصلی حصہ" اور "صوصی فلسطین سیکشن" میں منعقد ہوگا / "صبح" فیسٹیول کا مرکزی محور "میڈیا اور نیا عالمی نظام" ہے جو مقامی اور علاقائی شناختوں، روحانیت، خاندان کی بنیادی حیثیت، مقاومت اور استکبار کے خلاف جدوجہد پر مبنی ہے۔
-
فلسطین زندہ ہے؛
فلسطین نے برکس میں شمولیت کی درخواست دے دی
روس میں فلسطینی اتھارٹی کے سفیر نے واضح کیا کہ فلسطین نے برکس (BRICS) میں مکمل رکنیت کے لئے درخواست دے دی ہے۔