امریکہ صہیونی جرائم میں برابر کا شریک
-
لبنان کے دانشوروں کا انتباہ: صہیونی حکومت ملک میں داخلی انتشار پھیلانا چاہتی ہے
لبنان کے مختلف صوبوں کے دانشوروں کے مشاورتی اجلاس نے خبردار کیا ہے کہ صہیونی حکومت لبنان میں داخلی اختلافات کو ہوا دے کر حکومت اور حزب اللہ کے درمیان کسی بھی مفاہمت کو ناکام بنانا چاہتی ہے، جبکہ ملکی استحکام اور قومی اتحاد کے لیے مذاکرات کی بحالی پر زور دیا گیا ہے۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
ایران پر حملہ امریکی ہم آہنگی سے کیا گیا، اسرائیل ہیوم
وائٹ ہاؤس کی جانب سے ایران پر اسرائیلی حملوں کے ردعمل میں یہ دعویٰ کرنے کے صرف چند گھنٹے بعد کہ "امریکہ نے اسرائیل کے ایران پر حملے میں کوئی مداخلت نہیں کی"، عبرانی اخبار اسرائیل ہیوم نے اعلان کیا کہ "اسرائیل کا ایران پر حملہ امریکہ کے ساتھ ہم آہنگی سے کیا گیا ہے۔"
-
اسپین اور نروے کی جانب سے فلسطین کو مالی مدد، اسرائیل نے محصولات روک دیے
اسپین کے وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک نروے کے ساتھ مل کر فلسطینی اتھارٹی کو مالی امداد فراہم کرے گا تاکہ اسرائیل کی جانب سے روکی گئی ٹیکس آمدنی کے نقصانات کا ازالہ کیا جا سکے۔
-
حزب اللہ لبنان: حکومت مقبوضہ علاقے آزاد کرانے اور تباہ شدہ عمارتوں کی بحالی میں ناکام ہے
حزب اللہ کے رکن پارلیمنٹ حسن فضل اللہ نے حکومت لبنان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اسرائیلی جارحیت سے تباہ شدہ علاقوں کی تعمیرنو کے بجائے مزاحمت کو غیر مسلح کرنے کی کوشش کر رہی ہے، حالانکہ حکومت کے پاس وسائل موجود ہیں مگر سیاسی عزم کی کمی ہے۔
-
آزادی اظہار کی قاتل صہیونیت؛
نامہ نگاروں کا قتل صہیونیوں کے قرون وسطائی جرائم کی علامت / نامہ نگاروں کی ٹارگٹ کلنگ پر خاموشی جرائم میں شراکت ہے، سپاہ پاسداران
میدان جنگ کے بيچ صحافیوں کو نشانہ بنانا، خاص طور پر غزہ میں، عملی میدان میں آزادی کو گولی مارنے، 'ابلاغی خاموشی' مسلط کرنے اور حقائق کو جھٹلانے پر مبنی جنگی جرم ہے۔
-
امریکی اسرائیل نوازی کی انتہا؛
صہیونیت سے وفاداری کی "رسم" امریکی سیاست میں کیسے تشکیل پائی؟
بعض مبصرین کا خیال ہے کہ صہیونی ریاست کی غیر مشروط حمایت نہ صرف امریکی خارجہ پالیسی میں ایک اصول ہے بلکہ امریکی سیاسی ڈھانچے میں ایک نظریاتی رسم ہے۔ (دلچسپ مضمون)
-
غزہ مغربی تہذیب کا مقبرہ؛
غزہ اسرائیل کی اخلاقی تجربہ گاہ / صہیونی تضادات: قحط کے خلاف احتجاج سے لے کر بھکمری کی حمایت تک + تصاویر
حالیہ ہفتوں کے دوران غزہ میں روزی روٹی کی صورتحال اور ابتدائی طبی امداد کی حالت انتہائی نازک ہو چکی ہے، فلسطینی وزارت صحت کے مطابق سینکڑوں افراد جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، بھوک کی وجہ سے شہادت پا چکے ہیں۔
-
تیونس کے صدر نے غزہ کے بھوکے بچوں کی تصاویر دکھا کر ٹرمپ کے مشیر کو للکارا + ویڈیو
تیونس کے صدر قیس سعید نے غزہ کے بھوکے بچوں کی تصاویر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر برائے مشرق وسطیٰ و افریقہ "مسعد بولوس" کے سامنے رکھیں اور صہیونی ریاست کے بھوک اور قحطی مسلط کرنے کے اقدام کو "انسانیت کے خلاف جرم" قرار دیا۔