اسکاٹ بیسنٹ
-
امریکی حکام پچھواڑے کے ہیرو
تاریخ آپ کے گھر کے پچھواڑے کی یادوں سے کہیں وسیع تر ہے، اسماعیل بقائی کا اسکاٹ بیسنٹ سے خطاب
اسلامی جمہوریہ ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ امریکی وزیر خزانہ نے ایران کی تاریخ اور تہذیب کی گہرائی کو اپنے بچپن کے پچھواڑے کے رقبے جتنا سمجھ لیا ہے: آپ کی انتخابی اور غیرقانونی جنگ بھی انتہائی بے رحمی کے ذریعے ایران کی قوم کو منہدم کرنے والی تھی، لیکن جو سب سے زیادہ منہدم ہوا وہ آپ کی مطلق طاقت کا وہم تھا۔
-
ناکام امریکی پابندیاں
ایران کے ساتھ تعلقات برقرار رکھیں گے، امریکہ کو کریملن کا کرارا جواب
کریملن کے ترجمان نے امریکی وزیر خزانہ کی ایران سے دوری اختیار کرنے کی درخواست پر ردعمل دیتے ہوئے زور دے کر کہا: ماسکو تہران اور اپنے دیگر شراکت داروں کے ساتھ دوستانہ اور شراکتی تعلقات کو برقرار رکھے گا اور فروغ دیتا رہے گا۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
قالیباف نے امریکی وزیر خزانہ کی ہرزہ گوئیوں کا جواب دیا + تصویر
مجلس شورائے اسلامی (پارلیمان) کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے امریکی وزیر خزانہ کے کی ہرزہ گوئیوں اور جھوٹے دعوؤں کا کا جواب دیا اور اس کی باتوں کو بے بنیاد قرار دیا۔
-
امریکی سلطنت کا زوال؛
امریکی سلطنت زوال پذیر ہے، ڈاکٹر قالیباف + تصویر
اسلامی جمہوریہ ایران کی مجلس شورائے اسلامی [پارلیمان] کے اسپیکر نے امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ کی ہرزہ گوئیوں کا جواب دیتے ہوئے لکھا: تمہاری ساکھ خطرے میں ہے اور امریکی سلطنت زوال پذیر ہے۔
-
امریکہ کی تزویراتی شکست؛
جنگی جرنیل پٹ گئے تو معاشی جرنیل میدان میں آ گئے، انڈیپنڈنٹ
برطانوی اخبار انڈیپنڈنٹ نے لکھا: امریکہ کے فوجی جرنیل ایران کے خلاف جنگ میں شکست کھا گئے، تو کیا امریکی اقتصاددان اور وزارت خزانہ کے بینکار ایران کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر پائیں گے؟!
-
وہمیات کی سلطنت
امریکی وزیر خزانہ نے ایران کے خلاف اقتصادی جنگ کے اثرات کے بارے میں کچھ نہیں کہا مگر کیوں؟ + ویڈیو
امریکی جارج میسن یونیورسٹی کے پروفیسر اور امریکی امور کے ماہر نے ایران کے خلاف امریکی اقتصادی جنگ کے سائے میں توانائی کے بڑھتے ہوئے بحران اور امریکی بانڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کے بارے میں خبردار کیا ہے۔ الشرقاوی نے اس جنگ کو مبہم اور اس کے نتائج کو غیر یقینی قرار دیا ہے۔
-
وہمیات کی سلطنت
اسکاٹ بیسنٹ؛ امریکہ کا بکھرا ہؤا وزیر خزانہ
آج دنیا کی رائے عامہ اور بین الاقوامی مبصرین کو پوری طرح ادراک ہو چکا ہے کہ نہ صرف ٹرمپ، بلکہ بیسنٹ بھی ایک عجیب وہم میں مبتلا ہے؛ اور ٹرمپ ہی کی طرح، ہر روز کوئی نیا معاملہ یا مسئلہ کھڑا کرکے اپنی ناکامیاں چھپانے کی کوشش کرتا ہے۔ [---]
-
وائٹ ہاؤس پر وہمیوں کا مستقل قبضہ؛
ایران پر پابندیوں کے بارے میں امریکی وزیر خزانہ کا لرزہ خیز اعتراف
امریکی وزیرِ خزانہ، جس نے ایران کے خلاف نئی پابندیوں کو "اقتصادی ڈی ڈے" قرار دیا تھا، ایک صحافی کے اس سوال کے جواب میں ـ کہ ان پابندیوں کو فوری طور پر نافذ کیوں نہیں کیا جا رہا، ـ صاف صاف کہہ دیا: "میں عالمی مالیاتی نظام کو کیوں درہم برہم کروں؟"
-
وعدہ صادق-4؛
امریکہ نے ایرانی اور روسی تیل کے استثنیٰ میں توسیع کر دی
امریکی وزارت خزانہ نے اعلان کیا: کہ اس نے آبنائے ہرمز کی بندش سے جنم لینے والی تیل کی قلت سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک کی درخواست پر ایران اور روس کے تیل کے ـ پابندی سے ـ استثنیٰ کو مزید 30 دن تک توسیع دی ہے۔