اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : IQNA
پیر

23 دسمبر 2019

4:29:51 AM
995651

انڈونیشاء؛ جزیرہ سوماٹرا میں قرآن کا ترجمہ

انڈونشین زرائع کے مطابق سوماٹرا میں مقامی زبان «پالمبانگ» میں ترجمے کو خاص پذیرائی مل رہی ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اینٹرا نیوز کے مطابق سوماٹر میں ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ ادارے کے سربراہ  «اکواتی رتنانینگسیه» نے مقامی زبان پالمبانگ میں قرآنی ترجمے کو قابل ستائش قرار دیا ہے۔

انکا کہنا تھا : اس ترجمے سے مسلمانوں کو قرآن فھمی میں مدد مل سکتی ہے اور اس زبان میں ترجمہ یہاں کے مسلمانوں کے لیے اچھی خبر ہے۔

انڈونیشیاء کے وزیر مذہبی امور «فخرالراضی» کے مطابق حال ہی میں  پالمبانگی اور ساندانی زبانوں میں قرآن کا ترجمہ ہوچکا ہے جسکا مقصد مقامی زبانوں کو زندہ رکھنا ہے۔

مذکورہ ترجمے  «ملک فهد» پبلیکشن کے تعاون سے سعودی عرب می شایع ہوچکے ہیں۔/


/129