اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
بدھ

17 جولائی 2024

11:08:51 AM
1472591

عاشورائی نکتے؛

محرم الحرام سنہ 1446ھ کا خصوصی شمارہ --- دسواں دن: عاشورا کا میدان اسماء الٰہیہ کی تجلی گاہ

آیات قرآن کے مطابق، جب انسان کی تخلیق ہوئی، تو ملائکہ نے احتجاج کیا کہ انسان سے صرف اور صرف شرّ اور گناہ سرزد ہوتا ہے؛ لیکن عاشورا کے دن اصحاب امام حسین (علیہ السلام) اللہ کے اس عظیم امتحاں سے سربلندی کے ساتھ عہدہ برآ ہوئے، اور ملائکہ کو حیرت زدہ کر دیا۔ امام حسین اور اصحاب حسین (علیہم السلام) کی ان جلوہ گریاں، فرشتوں کے احتجاج پر اللہ تعالیٰ کا عینی جواب، تھیں۔ [۔۔۔]