اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا بحوالہ ذرائع
جمعہ

3 نومبر 2023

7:51:15 AM
1407954

طوفان الاقصٰی؛

الجزائری پارلیمانٹ نے "اسرائیل کے خلاف جنگ" کا قانون منظور کر لیا + ویڈیو

الجزائری پارلیمان کے اراکین نے اس قانون کی منظوری کے عمل کے دوران صہیونی غاصبوں کے خلاف اور فلسطینی مقاومت کے حق میں نعرے بازی کی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق، الجزائر کے مختلف علاقوں میں غزہ کے عوام پر غاصب صہیونی ریاست کے مظالم پر ہونے والے احتجاجی مظاہروں کے بعد، الجزائر کی پارلیمان نے بھاری اکثریت سے صہیونی ریاست کے خلاف جنگ کی منظوری دے دی اور صدر مملکت اور فوج کو اجازت دی کہ ضرورت پڑنے صہیونی ریاست کے خلاف جنگ کا آغاز کر دیں۔

الجزائری پارلیمان کے اراکین نے صہیونی غاصبوں کے خلاف اور فلسطینی مقاومت کے حق میں نعرے بازی کی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110