اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
اتوار

14 اپریل 2024

9:35:13 PM
1451390

تصویری خبر | امریکی منافقت لامتناہی ہے۔ امریکی صحافی

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | امریکی صحافی بنامین نورٹن (Ben Norton) نے اپنے اکاؤنٹ پر لکھا: امریکی منافقت لا محدود ہے۔ تین اپریل کو امریکہ، برطانیہ اور فرانس نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو، شام میں ایرانی سفارت خانے پر اسرائیلی حملے کی مذمت سے روک دیا: جو وحشِيانَہ جنگی اقدام ہے / ایران اپنے ذاتی تحفظ (Self-defense) کے لئے اقدام کرتا ہے، لیکن اب ریاستہائے متحدہ امریکہ جھوٹ اور فریب کے ذریعے ایران کو جارح کے طور پیش کر رہا ہے!/ 110