بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || یہ ایک تصویر ہے جو ورچوئل اسپیس اور سوشل میڈیا میں لاکھوں کروڑوں مرتبہ دیکھی گئی ہے، تصویر میں ایک ایرانی میزائل کے وارہیڈ پر لکھا گیا ہے "جزیرہ اپیسٹین کا شکار ہونے والوں کی یاد میں"۔ یہ تصویر ایک امریکی فوجی نے بھی شیئر کی ہے اور لکھا ہے کہ ایران وہ کچھ کر رہا ہے جو امریکہ کو کرنا چاہئے تھا۔ کچھ لوگوں نے کہا ہے کہ یہ ai کا شاہکار ہے لیکن لکھا ہؤا پیغام چونکہ درست، اہم اور مؤثر ہے لہذا ہم نے بھی اسے اپنے صارفین کی خدمت میں پیش کیا۔
13 مارچ 2026 - 00:11
News ID: 1791296

آپ کا تبصرہ