صہیونیوں نے اقوام متحدہ میں نیتن یاہو کی تقریر کو، غزہ لاؤڈاسپیکروں سے لیس گاڑیوں کے ذریعے، نشر کرنے کا اعلان کیا تو ایک عرب صارف نے اس اعلان پر اپنا دلچسپ ٹویٹر ردعمل دکھایا:

28 ستمبر 2025 - 02:03

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || صہیونیوں نے اقوام متحدہ میں نیتن یاہو کی تقریر کو، غزہ لاؤڈاسپیکروں سے لیس گاڑیوں کے ذریعے، نشر کرنے کا اعلان کیا تو ایک عرب صارف نے اس اعلان پر اپنا دلچسپ ٹویٹر ردعمل دکھاتے ہوئے لکھا:

کل کی نازیت اور آج کی صہیونیت ایک ہی نظریہ، ایک ہی طریقۂ کار، ایک ہی پراپیگنڈا، اور ایک ہی جیسی وحشیانہ حرکات، ایک ہی جیسی جارحیت، یہاں تک کہ ایسی ہی نسل کشی۔

نازیوں نے یہودیوں کے قتل عام کو جواز دینے کے لیے اپنا پروپیگنڈا نشر کرنے کے لئے لاؤڈ اسپیکر استعمال کرتے تھے، اور آج صہیونیت، جو یہودیوں کی حمایت و حفاظت کرنے کا دعویٰ کرنے والی، غزہ کے باشندوں کے قتل عام کو جواز دینے کے لئے اپنا پراپیگنڈا نشر کر رہی ہے۔

اقوام متحدہ میں نیتن یاہو کی [مضحکہ خیز] تقریر کو غزہ کے باشندوں کے لئے لاؤڈ اسپیکروں سے لیس ٹرکوں اور کرینوں کے ذریعے نشر کیا جائے گا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

نازیسم دیروز و صهیونیسم امروز!

تصویری خبر | کل کے نازی آج کے صہیونی

تصویری خبر | کل کے نازی آج کے صہیونی

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha