ابنا اردو
  • تمام خبریں
  • دنیا
    • مغربی ایشیا
    • وسطیٰ ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
    • یورپ
    • امریکہ
    • افریقہ
    • اوقیانوسیہ
  • پاکستان
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • انفوگرافیک
    • کارٹون
  • اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی
  • مراجع عظام
  • گوناگوں
    • کانفرنسیں اور اعلانات
    • زاویہ نگاہ
    • انٹرویو
العربية English فارسی Türkçe اردو Español bahasa Indonesia हिन्दी français 汉语 русский Deutsch Melayu Hausa বাংলা Азәрбајҹан Азәрбајҹан әлифбасы Kiswahili မြန်မာဘာသာ bosanski português سورانی 日本語 Kurmancî Pilipinas Тоҷик italiano 한국어
×
filterToday News
  •  آبنائے ہرمز کی سلامتی امریکی اقدامات رکنے سے مشروط ہے: ایران

     آبنائے ہرمز کی سلامتی امریکی اقدامات رکنے سے مشروط ہے: ایران

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں سلامتی کی بحالی کے لیے امریکا کو ایسے اقدامات روکنا ہوں گے جو خطے میں عدم تحفظ کا باعث بن رہے ہیں۔

    2026-09-12 22:26
  • آبنائے ہرمز کو بائی پاس کرنے والی سعودی پائپ لائن بند

    آبنائے ہرمز کو بائی پاس کرنے والی سعودی پائپ لائن بند

    آبنائے ہرمز کو بائی پاس کرنے والی سعودی پائپ لائن بند،جس سے عالمی توانائی کی فراہمی پر مزید دباؤ کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔

    2026-09-12 21:15
  •  یمنی فورسز کا آزاد علاقوں میں کنٹرول برقرار، سعودی جنگی حکمت عملی ناکام

     یمنی فورسز کا آزاد علاقوں میں کنٹرول برقرار، سعودی جنگی حکمت عملی ناکام

    سعودی عرب کی مسلسل فضائی کارروائیوں کے باوجود یمنی مسلح افواج نے حالیہ دنوں میں دوبارہ حاصل کیے گئے علاقوں میں اپنی پوزیشنیں برقرار رکھتے ہوئے نئی دفاعی لائنوں پر مورچے سنبھال لیے ہیں۔

    2026-09-12 19:58
  •  عراقچی کی عمانی ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو، خلیج اور آبنائے ہرمز پر تبادلہ خیال

     عراقچی کی عمانی ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو، خلیج اور آبنائے ہرمز پر تبادلہ خیال

    ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ نے خطے کی تازہ صورتحال سمیت اہم مشترکہ معاملات پر گفتگو اور مشاورت کی۔

    2026-09-12 19:52
  • انصار اللہ نے ٹرمپ کا دعویٰ جھوٹا اور بے بنیاد قرار دے دیا

    انصار اللہ نے ٹرمپ کا دعویٰ جھوٹا اور بے بنیاد قرار دے دیا

    یمن کی تحریک انصار اللہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس دعوے کو مسترد کرتے ہوئے اسے جھوٹا اور بے بنیاد قرار دیا ہے۔

    2026-09-12 19:44
  •  تھائی لینڈ میں اسرائیل مخالف احتجاج، سیکڑوں افراد سڑکوں پر نکل آئے

     تھائی لینڈ میں اسرائیل مخالف احتجاج، سیکڑوں افراد سڑکوں پر نکل آئے

     تھائی لینڈ میں بھی اسرائیلی حکومت کے خلاف عوامی احتجاج سامنے آگیا

    2026-09-12 19:39
  • عراقچی کی برازیلی ہم منصب سے نئی دہلی میں ملاقات

    عراقچی کی برازیلی ہم منصب سے نئی دہلی میں ملاقات

    ایرانی وزیر خارجہ نے برکس سربراہی اجلاس کے موقع پر اپنے برازیلی ہم منصب ماؤرو وییرا سے ملاقات کی۔

    2026-09-12 19:33
  •  برکس کا ایٹمی تنصیبات پر حملوں پر اظہار تشویش

     برکس کا ایٹمی تنصیبات پر حملوں پر اظہار تشویش

    برکس سربراہان نے جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی (آئی اے ای اے) کی نگرانی میں موجود جوہری تنصیبات پر حملوں کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے ان کے تحفظ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

    2026-09-12 19:27
  • امریکہ کے فضائی معاونتی نیٹ ورک پر ایرانی افواج کی کاری ضرب

    اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح

    امریکہ کے فضائی معاونتی نیٹ ورک پر ایرانی افواج کی کاری ضرب

    امریکہ نے اپنے فضائی اور دفاعی ساز و سامان کو ایران کے حملوں سے محفوظ رکھنے کے مقصد سے سعودی عرب کے الخرج اور اردن کے الازرق منتقل کر دیا؛ تاہم ان اڈوں کی ایندھن رسانی کی زنجیر کی نشاندہی اور نشانہ بندی نے ایک نیا کمزور نقطہ ظاہر کیا اور ایران کے لئے امریکی دشمن کے خلاف کارروائی کا موقع فراہم کیا۔

    2026-09-12 18:46
  • ایرانی صدر پزشکیان کی بھارتی صدر سے ملاقات

    ایرانی صدر پزشکیان کی بھارتی صدر سے ملاقات

    برکس سربراہی اجلاس کے موقع پر ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے بھارتی صدر دروپدی مرمو سے اہم ملاقات کی

    2026-09-12 15:03
  • آوینا امریکی حملوں کی گواہ بن گئی، ایرانی وزارت خارجہ کا واشنگٹن کو دوٹوک جواب

    آوینا امریکی حملوں کی گواہ بن گئی، ایرانی وزارت خارجہ کا واشنگٹن کو دوٹوک جواب

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے امریکی دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی بچی آوینا کی شہادت اس بات کی گواہی ہے کہ حالیہ حملوں میں صرف فوجی اہداف کو نشانہ بنانے کا امریکی دعویٰ درست نہیں۔

    2026-09-12 14:58
  • انصاراللہ کی فتح نے مزاحمت کو مزید مضبوط کردیا ہے :لبنانی جنرل

    انصاراللہ کی فتح نے مزاحمت کو مزید مضبوط کردیا ہے :لبنانی جنرل

    لبنان کے ریٹائرڈ بریگیڈیئر جنرل اور عسکری و تزویراتی تجزیہ کار شارل ابی نادر نے یمن کے مغربی ساحل پر انصاراللہ کی حالیہ پیش قدمی کو خطے کے لیے ایک اہم اسٹریٹجک کامیابی قرار دیا ہے۔

    2026-09-12 14:50
  • تصویری خبر|| ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے نئی دہلی میں ہندوستانی مذہبی رہنماؤں اوردا نشوروں سے ملاقات کی

    تصویری خبر|| ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے نئی دہلی میں ہندوستانی مذہبی رہنماؤں اوردا نشوروں سے ملاقات کی

    2026-09-12 14:43
  • تصویری خبر|| آیت اللہ رمضانی سے امناء الرسل اجلاس کے اعلی حکام کی ملاقات

    تصویری خبر|| آیت اللہ رمضانی سے امناء الرسل اجلاس کے اعلی حکام کی ملاقات

    2026-09-12 14:36
  • سعودی تنصیبات پر حملے کا الزام مسترد، عراقی مزاحمت کا بڑا ردعمل

    سعودی تنصیبات پر حملے کا الزام مسترد، عراقی مزاحمت کا بڑا ردعمل

    اسلامی مزاحمتِ عراق نے سعودی عرب کی اہم تنصیبات کو نشانہ بنانے کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ الزامات یمن میں سعودی افواج کی مسلسل ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کی ناکام کوشش ہیں۔

    2026-09-12 14:29
  •  بیرونی جارحیت سے قومی یکجہتی مزید مضبوط ہوئی

     بیرونی جارحیت سے قومی یکجہتی مزید مضبوط ہوئی

    ایران کے واٹیکان میں سفیر محمدحسین مختاری نے کہا ہے کہ حالیہ امریکی و اسرائیلی حملوں نے ایرانی عوام میں قومی یکجہتی، خودمختاری اور بیرونی مداخلت کے خلاف عزم کو مزید مضبوط کیا ہے۔

    2026-09-12 14:21
  • لبنان کے صدر کا نبطیہ کا اچانک دورہ

    لبنان کے صدر کا نبطیہ کا اچانک دورہ

    لبنان کے صدر جوزف عون نے بغیر پیشگی اعلان کے جنوبی شہر نبطیہ کا اچانک دورہ کیا، جہاں انہوں نے جنگ سے متاثرہ علاقوں، سرکاری عمارتوں اور فوجی مراکز کا معائنہ کیا۔

    2026-09-12 14:10
  •  یمن میں انصاراللہ کی بڑی کامیابیاں، سپاہ ایران نے اہم بیان جاری کردیا

     یمن میں انصاراللہ کی بڑی کامیابیاں، سپاہ ایران نے اہم بیان جاری کردیا

     ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے یمن میں انصاراللہ کی حالیہ پیش رفت کو برسوں کی طویل مزاحمت کا نتیجہ قرار دے دیا۔

    2026-09-12 14:02
  • سہ فریقی دفاعی معاہدہ یمن کی دیوار سے جا ٹکرایا - 2

    معاہدہ مکہ مشکل سے دوچار

    سہ فریقی دفاعی معاہدہ یمن کی دیوار سے جا ٹکرایا - 2

    ایسے حال میں کہ "معاہدہ مکہ" کو وسیع پروپیگنڈے کے ساتھ خطے کے خطرات کے مقابلے میں ایک طاقتور دفاعی اتحاد کے طور پر پیش کیا جا رہا تھا، یمن کی جاری صورت حال نے اس معاہدے کے نفاذ کو چیلنج کر دیا ہے۔

    2026-09-12 12:10
  • سہ فریقی دفاعی معاہدہ یمن کی دیوار سے جا ٹکرایا - 1

    معاہدہ مکہ مشکل سے دوچار

    سہ فریقی دفاعی معاہدہ یمن کی دیوار سے جا ٹکرایا - 1

    ایسے حال میں کہ "معاہدہ مکہ" کو وسیع پروپیگنڈے کے ساتھ خطے کے خطرات کے مقابلے میں ایک طاقتور دفاعی اتحاد کے طور پر پیش کیا جا رہا تھا، یمن کی جاری صورت حال نے اس معاہدے کے نفاذ کو چیلنج کر دیا ہے۔

    2026-09-12 11:23
  • 11 ستمبر کی کچھ خفیہ دستاویزات کی اشاعت / واشنگٹن کی ناکامیوں کا اعتراف - 2

    کیا 9/11 ایک افسانہ نہیں ہے؟

    11 ستمبر کی کچھ خفیہ دستاویزات کی اشاعت / واشنگٹن کی ناکامیوں کا اعتراف - 2

    سی آئی اے (CIA) نے 11 ستمبر کے حملوں کی پچیسویں برسی کے موقع پر ان حملوں پر ختم ہونے والے ماہ و سال سے متعلق 71 انٹیلی جنس رپورٹیں شائع کر دیں۔

    2026-09-12 10:06
  • 11 ستمبر کی کچھ خفیہ دستاویزات کی اشاعت / واشنگٹن کی ناکامیوں کا اعتراف - 1

    کیا 9/11 ایک افسانہ نہیں ہے؟

    11 ستمبر کی کچھ خفیہ دستاویزات کی اشاعت / واشنگٹن کی ناکامیوں کا اعتراف - 1

    سی آئی اے (CIA) نے 11 ستمبر کے حملوں کی پچیسویں برسی کے موقع پر ان حملوں پر ختم ہونے والے ماہ و سال سے متعلق 71 انٹیلی جنس رپورٹیں شائع کر دیں۔

    2026-09-12 08:29
  • انصار اللہ کے خلاف نہیں لڑیں گے، اماراتی اجرتیوں نے سعودی اجرتیوں کی درخواست مسترد کر دی

    یمن میں سعودی-اماراتی گماشتے

    انصار اللہ کے خلاف نہیں لڑیں گے، اماراتی اجرتیوں نے سعودی اجرتیوں کی درخواست مسترد کر دی

    امارات سے منسلک علیحدگی پسند گروپ "جنوبی عبوری کونسل" سے وابستہ مسلح گروپوں نے جمعہ کے روز سعودی اجرتی گروپوں کی انصاراللہ سے لڑنے کی درخواست مسترد کر دی۔

    2026-09-12 05:28
  • سپاہ پاسداران نے طویل فاصلے سے کارروائیوں کی امریکی صلاحیت کو نشانہ بنایا ،  ڈاکٹر کلانتری - 3

    اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح

    سپاہ پاسداران نے طویل فاصلے سے کارروائیوں کی امریکی صلاحیت کو نشانہ بنایا ،  ڈاکٹر کلانتری - 3

    اسٹریٹجک امور کے ماہر نے کہا: گذشتہ منگل (8 ستمبر 2026ع‍) کی رات سپاہ بحریہ کی جدید امریکی زیر آب ہدف کے شکار کی کارروائی نے امریکی فوج کی دور دراز کارروائیوں کی فوجی صلاحیت کو نشانہ بنایا اور دنیا کے لئے اہم اسٹریٹجک پیغامات رکھتی ہے۔

    2026-09-12 04:38
  • یمن کے 5400 مربع کلومیٹر  مقبوضہ علاقوں کو آزاد کرا لیا گیا، بریگیڈیئر یحییٰ سریع

    یمنی افواج کی تیزرفتار پیشقدمی

    یمن کے 5400 مربع کلومیٹر  مقبوضہ علاقوں کو آزاد کرا لیا گیا، بریگیڈیئر یحییٰ سریع

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان، بریگیڈیئر یحییٰ سریع نے اعلان کیا کہ یمنی افواج اور انصار اللہ کے مجاہدین کے ایک بڑے آپریشن کے دوران سعودی کرائے کے سینکڑوں سعودی گماشتے، مارے گئے، زخمی ہوئے اور قیدی بنائے گئے جبکہ سرزمین یمن کے یمن کے 5400 مربع کلومیٹر  مقبوضہ علاقوں کو آزاد کرا لیا گیا۔

    2026-09-12 04:27
  • سپاہ پاسداران نے طویل فاصلے سے کارروائیوں کی امریکی صلاحیت کو نشانہ بنایا ، ڈاکٹر کلانتری - 2

    اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح

    سپاہ پاسداران نے طویل فاصلے سے کارروائیوں کی امریکی صلاحیت کو نشانہ بنایا ، ڈاکٹر کلانتری - 2

    اسٹراٹیجک امور کے ماہر نے کہا: گذشتہ منگل (8 ستمبر 2026ع‍) کی رات سپاہ بحریہ کی جدید امریکی زیر آب ہدف کے شکار کی کارروائی نے امریکی فوج کی دور دراز کارروائیوں کی فوجی صلاحیت کو نشانہ بنایا اور دنیا کے لئے اہم اسٹریٹجک پیغامات رکھتی ہے۔

    2026-09-12 03:28
  • بحرین میں پانچویں امریکی بحری بیڑے کا اڈہ مکمل طور پر تباہ ہو چکا ہے، امریکہ کہ اعتراف

    خطے میں امریکی اڈوں کی تباہی

    بحرین میں پانچویں امریکی بحری بیڑے کا اڈہ مکمل طور پر تباہ ہو چکا ہے، امریکہ کہ اعتراف

    امریکہ کے ایک اعلیٰ عہدیدار کا یہ عدیم المثال اعتراف ـ کہ مغربی ایشیا میں امریکہ کا ایک انتہائی اہم فوجی مرکز تباہ کر دیا گیا ہے ـ ایران کے ساتھ جنگ میں واشنگٹن کو درپیش وسیع پیمانے پر پہنچنے والے نقصانات کے نئے پہلوؤں سے پردہ اٹھاتا ہے۔

    2026-09-12 03:18
  • سپاہ پاسداران نے طویل فاصلے سے کارروائیوں کی امریکی صلاحیت کو نشانہ بنایا ،  ڈاکٹر کلانتری - 1

    اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح

    سپاہ پاسداران نے طویل فاصلے سے کارروائیوں کی امریکی صلاحیت کو نشانہ بنایا ،  ڈاکٹر کلانتری - 1

    اسٹریٹجک امور کے ماہر نے کہا: گذشتہ منگل (8 ستمبر 2026ع‍) کی رات سپاہ بحریہ کی جدید امریکی زیر آب ہدف کے شکار کی کارروائی نے امریکی فوج کی دور دراز کارروائیوں کی فوجی صلاحیت کو نشانہ بنایا اور دنیا کے لئے اہم اسٹریٹجک پیغامات رکھتی ہے۔

    2026-09-12 01:39
میڈیا سے محروم شیعیوں کی آواز
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

ماخذ کا حوالہ دیئے بغیر مواد کے اقتباس کی اجازت ہے۔

Nastooh Saba Newsroom