-
ویڈیو | شام پر مسلط دہشت گردوں نے اس ملک کے قومی ہیرو اور سابق صدر حافظ الاسد کی قبر توڑ دی
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | سائبر اسپیس کے صارقین نے کچھ تصاویر اور ویڈیو کلپس شائع کئے ہیں جن میں دکھایا گیا ہے کہ شام پر مسلط کردہ دہشت عناصر نے اس ملک کے قومی ہیرو اور فلسطینی کاز کے حامی واحد عرب حکمران، سابق صدر حافظ الاسد کے مقبرے کو نقصان پہنچایا ہے اور نذر آتش کیا ہے اور کچھ ذرائع نے کہا ہے کہ ان کے جسد خاکی کے باقیات کو بھی قبر سے نکال کر کسی اور جگہ منتقل کیا گیا ہے۔
-
پاک و ہند تنازع؛
کیا پہلگام واقعے کے حملہ آور بھارت سے فرار ہوگئے؟
پاکستانی اخبار ڈان میں شائع خبر کے مطابق ہفتے کو چنئی سے کولمبو جانے والی سری لنکن ایئرلائنز کی پرواز کی کولمبو پولیس نے مکمل طور پر تلاشی لی، کیونکہ چنئی کنٹرول سینٹر انہیں اس خدشے سے آگاہ کیا تھا کہ پہلگام حملے میں ملوث مشتبہ افراد پرواز میں سوار ہیں۔
-
پاک و ہند تنازع؛
پاکستان کا خطے کی تازہ ترین صورتحال پر سلامتی کونسل کو بریفنگ دینے کا فیصلہ
پاکستان نے باضابطہ طور پر خطے کی تازہ ترین صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو بریفنگ دینے کا فیصلہ کیا ہے، وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کے لیے اقدامات کی ہدایت کر دی۔
-
کیا بنی اسرائیل کو فرعون کی حکومت ورثے میں ملی؟
خدائے متعال قرآن کریم کے صفحہ 166 میں فرعونیوں کے خلاف موسیٰ (علیہ السلام) کی جدوجہد کے طرف اشارہ کرتا ہے جو آخرکار اللہ کے اذن سے سمندر میں ڈوب گیا۔
-
ویڈیو |"فلسطین کی آزادی کی جدوجہد: اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ ایک اخلاقی ذمہ داری" مولانا سید یاور زیدی کی گفتگو
اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا سے مولانا یاور زیدی کی گفتگو
-
ویڈیو | "فلسطینیوں کی حمایت میں: اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کیوں ضروری ہے؟" سید محمد روح اللہ کی گفتگو
اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا سے مولانا سید محمد روح اللہ کی گفتگو
-
ویڈیو | "فلسطینیوں پر ہونے والے مظالم کو عوام تک پہنچانا ضروری ہے سید مصطفی کاظمی کی ابنا نیوز گفتگو
اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا سے سید مصطفی کاظمی صاحب کی خصوصی گفتگو
-
ویڈیو | اہل بیت(ع) کے ابلاغیاتی راویوں کا تیسرا بین الاقوامی اجلاس، براعظم افریقہ کے میڈیا کارکنوں کی موجودگی میں
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، عشرہ کرامت (میلاد سیدہ معصومہ و میلاد امام رضا (علیہما السلام) کی مناسبت سے، اہل بیت(ع) کے ابلاغیاتی راویوں کا تیسرا بین الاقوامی اجلاس آج صبح کے وقت، ابنا خبر ایجنسی کے زیر اہتمام عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کے کانفرس ہال میں منعقد ہؤا۔
-
بھارتی پرچم بردار بحری جہازوں کا پاکستانی بندرگاہوں پر داخلہ بند
پاکستان نے بھارتی پرچم بردار بحری جہازوں کا پاکستانی بندرگاہوں پر داخلہ فوری طور پر بند کردیا۔
-
غذائی کمی، زندگی کی بقاء کا سوال: غزہ میں خاموش جنگ
یہ جنگ صرف جسموں کو کمزور نہیں کر رہی، بلکہ ذہنوں کو بھی تباہ کر رہی ہے۔ جنگِ غذا ایک نفسیاتی جنگ ہے، جو فلسطینی عوام کو ذلت، تسلیم اور ان کے عزم و ارادے کو توڑنےکی کوشش کرتی ہے۔ لیکن تجربہ نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ فلسطینی عوام نہ فقر کے آگے جھکتے ہیں اور نہ ہی بھوک کے سامنے، بلکہ وہ اپنے مقصدِ مقاومت اور آزادی سے کبھی پیچھے نہیں ہٹتے۔
-
ایران ایک طاقتور کھلاڑي ہے، امریکہ ویتنام سے افغانستان تک تمام جنگیں ہارتا آیا ہے + ویڈیو
امریکی یونیورسٹی کولمبیا کے استاد اور اقتصاددان پروفیسر جیفری ساکس نے کہا: ایران ایک طاقتور ملک ہے، امریکہ نے متعدد بار براہ راست جنگیں لڑی ہیں لیکن بہت سی جنگیں نہیں جیت سکا ہے۔۔۔ امریکہ کی پالیسی عام طور پر احمقانہ ہے، امریکہ اصولی طور پر سیاست کو نہیں جانتا، بلکہ سمجھتا ہے کہ ہتھیاروں سے جنگیں جیتی جا سکتی ہیں؛ لیکن طالبان بالآخر افغانستان میں جیت گئے؛ ویتنامی اَس جنگ میں جیت گئے اور یہ فہرست بہت طویل ہے۔
-
ابوعبیدہ اور حماس کا انصاراللہ کے جرأت مندانہ حملے کو سلام
یمن سے داغے گئے میزائل کے بن گوریون ایئرپورٹ پر براہ راست ٹکرانے کی تصدیق کے بعد، القسام بریگیڈ کے ترجمان اور تحریک حماس نے یمن کو اسرائیل کے قلب پر حملے کی شدت بڑھانے پر سراہا۔
-
ویڈیو| تل ابیب لرز اُٹھا: یمن کا میزائل بن گوریون ایئرپورٹ سے جا ٹکرایا –
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق، عبرانی (اسرائیلی) ذرائع کا کہنا ہے کہ یمنی میزائل اسرائیل کے چار سطحی فضائی دفاعی نظام کو عبور کرتے ہوئے بن گوریون ایئرپورٹ کے قلب میں آ کر گرا۔
-
یمن کا بن گوریون ایئرپورٹ پر میزائل حملہ، اسرائیلی دفاعی نظام ناکام
صہیونی میڈیا کے مطابق یمن نے مقبوضہ علاقوں میں واقع تل ابیب شہر کے «بن گوریون» ایئرپورٹ پر ایک نیا میزائل حملہ کیا ہے۔
-
ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی پیر کو پاکستان کا دورہ کریں گے
ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی پیر کو پاکستان کا دورہ کرکے پاکستان کے سینئر حکام سے علاقائی صورتحال پر بات چیت کرینگے۔
-
صہیونیت کا زوال؛
ویڈیو | اگر اسرائیل امریکی پیسے کے بغیر قائم نہیں رہ سکتا تو اسے قائم ہی نہيں رہنا چاہئے!
اسرائیل اگر امریکی امداد کے بغیر قائم نہیں رہ سکتا تو نہ صرف اس کو قائم نہیں رہنا چاہئے بلکہ وہ قائم ہی نہیں ہے۔
-
پاکستان میں دہشتگردی؛
بلوچستان: ضلع قلات میں مسلح افراد نے ہائی وے بلاک کردی، متعدد سرکاری عمارتیں نذر آتش
بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے منگوچر میں نامعلوم مسلح افراد نے کوئٹہ کراچی ہائی وے کو بلاک کردیا، اور منگوچر بازار میں متعدد سرکاری عمارتوں کو آگ لگا دی۔
-
پاک-بھارت کشیدگی میں کشمیر ’بنیادی مسئلہ‘ ہے، عالمی برادری تنازع حل کرائے، پاکستانی سفیر
پاکستان کے امریکا میں سفیر رضوان سعید شیخ نے عالمی برادری سے تنازع کشمیر حل کرنے کا مطالبہ کیا ہے اور اسے بھارت کے ساتھ حالیہ کشیدگی میں ’بنیادی مسئلہ‘ قرار دے دیا۔