4 مئی 2025 - 16:34
News ID: 1554926
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق، عبرانی (اسرائیلی) ذرائع کا کہنا ہے کہ یمنی میزائل اسرائیل کے چار سطحی فضائی دفاعی نظام کو عبور کرتے ہوئے بن گوریون ایئرپورٹ کے قلب میں آ کر گرا۔
آپ کا تبصرہ