-
ویڈیو | شہید رجائی بندرگاہ ميں دوسرے دھماکے کی واضح تصاویر
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق، شہید رجائی بندرگاہ میں موجود قابل اشتعال مواد کے ذخائر میں دھماکے کے نتیجے میں 500 افراد زخمی ہوئے اور بندرگاہ کے ایک حصے کو نقصان پہنچا۔/110
-
-
شہید رجائی بندرگاہ کی حدود میں دھماکے کی تازہ ترین خبریں
بندرعباس کے قریب واقع شہید رجائی بندرگاہ میں خوفناک دھماکہ ہؤا، دھماکے کی شدت اتنی تھی کہ بندرعباس اور جزیرہ قشم میں اس کی آواز واضح طور پر سنی گئی۔
-
تصویری رپورٹ | لبنان کے شہر نبطیہ میں امام جعفر صادقؑ کی شہادت پر شیعیان کی پُرسوز عزاداری
اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق، شہادتِ امام جعفر صادقؑ کی مناسبت سے جنوبی لبنان کے شہر "نبطیہ" میں مجلس عزا منعقدکی گئی ۔
-
تصویری رپورٹ|شہادتِ امام صادقؑ کی شام میں حرمِ قم کا پرسوز منظر
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق، شہادتِ امام جعفر صادق علیہ السلام پر مومنین نے حرمِ حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا میں بڑی تعداد میں شرکت کرتے ہوئے مجالسِ عزا منعقد کیں اور اہل بیتِ عصمت و طہارتؑ سے اپنی والہانہ عقیدت کا اظہار کیا۔
-
ہم فلسطینیوں کے قتل عام میں شریک نہیں ہونگے، مراکش بندرگاہ کے کارکنوں کا اجتماعی استعفا
مراکش کی طنجہ بندرگاہ کے متعدد کارکنوں نے اجتماعی استعفا دیتے ہوئے مراکش بندرگاہ میں ہتھیاروں کے حامل ان بحری جہازوں کی لنگر اندازی کی مخالفت کی ہے جو مقبوضہ فلسطین جاتے ہوئے یہاں رک گئے تھے۔
-
شام: الجولانی ٹولے کے سیکیورٹی چیف ابو بشار کی ہلاکت
شامی ذرائع نے بتایا ہے کہ شام کے شہر حمص میں الجولانی ٹولے کا سیکورٹی چیف ابو بشار الخال، سابقہ حکومت کی ايئرفورس کے ایک اعلی افسر کی گرفتاری کے وقت ہلاک ہوچکا ہے۔
-
مصر فلسطینی کاز کے خاتمے کے مقابلے میں سیسہ پلائی ہوئی دیوار ہے، عبدالفتاح السیسی
مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے مصر کی طرف فلسطینی کاز کی حمایت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ مصر فلسطینی کاز کے خاتمے کے لئے ہونے والی کوششوں کے سامنے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح کھڑا ہے۔
-
پاکستان: پشین میں آپریشن، 9 دہشت گرد ہلاک، کوئٹہ میں دھماکا، 4 اہلکار جان بحق + ایک نکتہ
پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے خانئی بابا میں محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی)نے کارروائی کی، جس کے نتیجے میں 9 مبینہ دہشت گرد مارے گئے، کوئٹہ کے علاقے مارگیٹ میں فورسز کے بم ڈسپوزل اسکواڈ کے قریب دھماکے میں 4 ایف سی اہلکار جان بحق اور 3زخمی ہوگئے۔
-
پوپ فرانسس کی آخری رسومات کی ادائیگی سینٹ پیٹرز باسیلیکا میں شروع
کیتھولک مسیحیوں کے پیشوا پوپ فرانسس کی آخری رسومات سینٹ پیٹرز باسیلیکا میں ادا کی جا رہی ہیں۔
-
فیصل آباد پاکستان: مسجد میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ اور آتشزدگی، طالبعلم جاں بحق، 4 زخمی
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر فیصل آباد کی مسجد میں گیس لیکیج کے باعث ہونے والے دھماکے میں 1 طالب علم جاں بحق اور 4 زخمی ہو گئے۔
-
پاکستان اور بھارت کے درمیان کسی بڑے مسلح تصادم کا امکان نہیں: مشاہد حسین سید
چیئرمین پاک چائنا انسٹیٹیوٹ مشاہد حسین سید کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کسی بڑے مسلح تصادم کا امکان نہیں۔
-
بھارت: پاکستان سے 10 دن جنگ میں ہی بھارتی معیشت کا کچومر نکل جائے گا: سابق جج
بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج مرکنڈے کاٹجو نے کہا ہے کہ اگر بھارت پاکستان سے جنگ کرتا ہے تو ہماری کمزور معیشت کا بری طرح 10 دن ہی میں کچومر نکل جائے گا۔