26 اپریل 2025 - 15:24
شام: الجولانی ٹولے کے سیکیورٹی چیف ابو بشار کی ہلاکت

شامی ذرائع نے بتایا ہے کہ شام کے شہر حمص میں الجولانی ٹولے کا سیکورٹی چیف ابو بشار الخال، سابقہ حکومت کی ايئرفورس کے ایک اعلی افسر کی گرفتاری کے وقت ہلاک ہوچکا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، شامی ذرائع نے کل رات حمص میں ہونے والی جھڑپ کے دوران الجولانی ٹولے کے دو اعلی اہلکاروں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔ 
الجولانی ٹولے کی سیکورٹی فورس کے اہلکار سابقہ حکومت کی ایئرفورس کے اعلی افسر فلائٹ بریگیڈیئر جنرل علی الشلہوب کی گرفتاری کی کوشش کرتے ہوئے مارے گئے جبکہ 
اس جھڑپ کے دوران علی الشلہوب بھی جاں بحق ہوگئے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha