
16 دسمبر 2019 - 05:40
News ID: 994101
اپنے ملک یا نظام کے لئے کام کرنے والی مسلم رضاکار فورس کہیں کی بھی ہو، عراق کی حشد الشعبی ہو یا ایران کی بسیج، اُسے ہمیشہ دشمن بالخصوص امریکہ کی جانب سے سازشی منصوبوں کا سامنا رہتا ہے۔
