https://ur.abna24.com/xbsy311 دسمبر 2019 - 04:39 News ID 992888 نیوز سروس اسلامی جمہوریہ ایران اصلی صفحہ نیوز سروس اسلامی جمہوریہ ایران ایرانی کمبائن کی ہوئی رونمائی ۔ تصاویر 11 دسمبر 2019 - 04:39 News ID: 992888 ایران نے اپنے نوجوان دانشوروں اور سائنسدانوں کی مدد سے چاول کی فصل کاٹنے کے لئے ایک مخصوص کمبائن تیار کر لیا ہے جس کی پروڈکشن چین کا افتتاح کر دیا گیا۔اب تک چاول کی فصل کاٹنے کے لئے بیرون ملک سے یہ کمبائن درآمد کئے جاتے تھے۔