اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقےشمالی وزیرستان میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے لانس نائیک محمد عمران اور 2 دہشتگرد مارے گئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان میں پاک افغان بارڈر کے قریب دہشت گردوں کی جانب سے ایف سی کی چیک پوسٹ پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں ایف سی کے لانس نائیک محمد ہلاک اور 2 اہلکار زخمی ہوئے جبکہ ایف سی اہلکاروں کی جانب سے جوابی فائرنگ کے نتیجے میں 2 دہشتگرد مارے گئے۔
/129
2 دسمبر 2019 - 05:26
News ID: 990651
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے مابین زبردست فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔