
19 اکتوبر 2019 - 09:21
News ID: 988028
ایران کی سرحد شلمچہ سے حسینی زائرین سید الشہداء کے چہلم میں شرکت کے لئے عراق داخل ہورہے ہیں۔ گذشتہ سال کی نسبت اس سال 4 برابر زائرین اس سر حد سے عراق میں داخل ہوئے ہیں۔