19 اگست 2019 - 06:47
یوگنڈا: ایندھن سے بھرے ٹرک میں دھماکہ،10 ہلاک

یوگنڈا میں ایندھن سے بھرے ٹرک میں دھماکے سے 10 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اسپوتنک کی رپورٹ کے مطابق یوگنڈا کے مغربی علاقے میں ایندھن سے بھرا ہوا ایک ٹرک دو کاروں سے ٹکرا گیا جس کی وجہ سے اس میں ہونے والے دھماکے میں کم از کم 10 افراد ہلاک ہو گئے اور 20 عمارتیں منہدم ہو گئیں۔




/129