اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ان خیالات کا اظہار "محمد جواد ظریف" نے جمعہ کے روز اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں کیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ امریکہ کو دنیا میں اپنے آپ کو تنہائی کا شکار کرنے سے باز آنے سمیت دنیا کے حقیقتوں کو ماننا چاہیے۔
ظریف نے مزید کہا کہ تجارت اور بین الاقوامی طاقت منتقل ہوتے جار رہے ہیں لہذا امریکہ کو جاننا چاہیے کہ وہ نہ ایران اور چین کیخلاف معاشی دہشتگردی اور نہ ہی روس کیساتھ جوہری میزائلوں کی روک تھام سے متعلق معاہدے سے دستبرداری کے ذریعے اس راستے کو بدل کر سکتا ہے۔
/129