اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اسرائیل کے سابق وزير دفاع لیبرمین نے اسرائیل کے موجودہ وزیر اعظم نیتن یاہو کو بھوکنے والا کتا قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ نیتن یاہو ایسا کتا ہے جو صرف بھونکتا ہے لیکن کاٹتا نہیں۔
لیبن مین نے اسرائیلی وزير اعظم کی حزب اللہ لبنان کے خلاف حالیہ دھمکیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ نیتن یاہو ایسا کتا ہے جو صرف بھونکتا ہے کاٹتا نہیں۔ اسرائیل کے سابق وزیر دفاع نے کہا کہ نیتن یاہو ڈرپوک ہے اور وہ ہر مہینے حماس کو اسرائیل پر حملہ نہ کرنے کے لئے رشوت دیتا ہے ۔
/129
15 جولائی 2019 - 06:49
News ID: 961234

اسرائیل کے سابق وزير دفاع لیبرمین نے اسرائیل کے موجودہ وزیر اعظم نیتن یاہو کو بھوکنے والا کتا قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ نیتن یاہو ایسا کتا ہے جو صرف بھونکتا ہے لیکن کاٹتا نہیں۔