اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق روس کے صدر ولادیمیر پوتین ترکی کے دورے پر استنبول پہنچ گئے ہیں۔ روس کے صدر کا اتاترک ایئر پورٹ پر استنبول کے گورنر ، میئر اور انقرہ میں روس کے سفیر نے استقبال کیا۔ صدر ولادیمیر پوتین اس سفر میں ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان سےدو طرفہ تعلقات ، علاقائی اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال اورگفتگو کریں گے۔
.......
/169