4 ستمبر 2018 - 17:29
لیبیا میں امریکی سفارتخانہ میں آگ لگ گئی

لیبیائی ذرائع کے مطابق طرابلس میں مسلح جھڑپوں کے بعد امریکی سفارتخانہ میں آگ لگ گئی ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں مسلح جھڑپوں کے بعد امریکی سفارتخانہ میں آگ لگ گئی ہے۔

اطلاعات کے مطابق امریکی سفارتخانہ کے اطراف میں مسلح گروہوں کے درمیان فائرنگ ہوئی ہے جس کے نتیجے میں امریکی سفارتخانہ میں آگ لگ گئی۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169