اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق قطر کے بادشاہ ترکی روانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ ترک صدر اردوغان سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔ اس سفر میں قطر کے بادشاہ کے ہمراہ ایک اعلی وفد بھی شامل ہوگا۔اطلاعات کے مطابق قطر اور ترکی کے رہنما باہمی ملاقات میں دوطرفہ تعلقات ، علاقائي مسائۂ اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔
.......
/169