18 جولائی 2018 - 11:29
اسرائیلی وزير کی غزہ میں داخل ہونے کی دھمکی

اسرائیل کی سکیورٹی کے وزیر نے فلسطینیوں کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج غزہ میں داخل ہونے کے لئے آمادہ ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق  اسرائیل کی سکیورٹی کے وزیرگلعاد اردان نے فلسطینیوں کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج غزہ میں داخل ہونے کے لئے آمادہ ہے۔ اسرائيلی سکیورٹی کے وزير نے کہا کہ اسرائیل ہمہ گیر جنگ نہیں چاہتا اور اسرائیلی فوج ایسے اقدام پر راضی نہیں ہے لیکن اگر ضرورت پڑی تو اسرائيل فوج غزہ میں داخل ہوجائے گي۔

.......

/169