23 اپریل 2018 - 13:34
ترک وزیر خارجہ امریکہ روانہ

ترکی کے وزير خارجہ اقوام متحدہ کے ایک اجلاس میں شرکت کے لئے امریکہ روانہ ہوگئے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے وزير خارجہ مولود چاووش اوغلو اقوام متحدہ کے ایک اجلاس میں شرکت کے لئے امریکہ روانہ ہوگئے۔
اقوام متحدہ کا اجلاس 24 اور 25 اپریل کو منعقد ہوگا ۔ ترک وزیر خارجہ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل سے بھی ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169