20 اپریل 2018 - 15:05
وہابی دہشت گردوں کا لیبیا کے اصلی ایئر پورٹ پر حملہ

وہابی دہشت گردوں نے لیبیا کے اصلی ايئر پورٹ پر راکٹ سے حملہ کرکے کافی نقصان پہنچایا ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق وہابی دہشت گردوں نے لیبیا کے اصلی ايئر پورٹ پر راکٹ سے حملہ کرکے کافی نقصان پہنچایا ہے۔

لیبیا کے سکیورٹی ذرائع کے مطابق وہابی دہشت گردوں کیط رف سے فائر کیا گیا ایک راکٹ ایئر پورٹ پر کھڑے ایئر بس 320 پر لگا ۔ جس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر مالی نقصان ہوا ہے جبکہ جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169