اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق قطر کے بادشاہ امریکہ کے دورے پر روانہ ہوں گے جہاں وہ 10 اپریل کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔ اس ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے نیز بعض علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔
.......
/169