3 اپریل 2018 - 12:39
عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر مصر روانہ ہوگئے

عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر سلیم الجبوری مصر روانہ ہوگئے ہیں۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر سلیم الجبوری مصر روانہ ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر اس سفر میں مصر کے صدر اور دیگر اعلی مصری حکام سے دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

.......

/169