5 مارچ 2018 - 10:57
صدر بشار اسد سے جابری انصاری کی ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی اہلکار جابری انصاری نے دمشق میں شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات اور گفتگو کی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی اہلکار حسین جابری انصاری نے دمشق میں شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دوطرفہ تعلقات ، شام کی تازہ ترین صورتحال اور علاقائی امورپر تبادلہ خیال کیا ۔ اس ملاقات میں شام کے امور میں غیر ملکی مداخلت کو ناقابل قبول قراردیتے ہوئے شام کی ارضی سالمیت پر تاکید کی گئی۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169