اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی اہلکار حسین جابری انصاری نے دمشق میں شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دوطرفہ تعلقات ، شام کی تازہ ترین صورتحال اور علاقائی امورپر تبادلہ خیال کیا ۔ اس ملاقات میں شام کے امور میں غیر ملکی مداخلت کو ناقابل قبول قراردیتے ہوئے شام کی ارضی سالمیت پر تاکید کی گئی۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169