ابنا: افغان حکام کا کہنا ہے کہ خودکش حملہ آور نے افغان انٹیلی جنس ایجنسی کے قریب خود کو دھماکے سے اڑالیا ۔
افغان حکام کا کہنا ہے کہ دھماکا ایجنسی کے داخلی راستے کے قریب ہوا اور اس وقت ایجنسی کے ملازمین کی آمدورفت جاری تھی۔
وزارت عوامی صحت کے ترجمان اسماعیل خواصی نے نے کم ازکم ہلاکتوں اور ایک کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے جن اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
واقعے کی ذمے داری اب تک کسی نے قبول نہیں کی ہے۔
.......
/169