اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمن کے سابق صدر علی عبداللہ صالح دارالحکومت صنعا سے فرار ہوتے وقت ہلاک ہوگئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق علی عبداللہ صالح بکتر بند گاڑی کے ذریعہ صنعا سے فرار کررہے تھے۔ ذرائع کے مطابق علی عبداللہ صالی کے معاون عارف زوکا اور قومی کانگریس پارٹی کے سکریٹری یاسر العواضی بھی ہلاک ہوگئے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169