2 ستمبر 2026 - 00:55
ہم جانتے ہیں کہ تم نے اپنے انتہائی خفیہ اجلاس میں کس چیز کا اعتراف کیا، ابراہیم عزیزی + تصویر

مجلس شورائے اسلامی (پارلیمان) کے قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ نے ایک پیغام میں امریکی دشمن سے مخاطب ہوکر اعلان کیا: ہم جانتے ہیں کہ تم نے کل اپنے ہنگامی ـ اور انتہائی خفیہ ـ اجلاس میں کس چیز کا اعتراف کیا۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || شہر شیراز سے موصولہ رپورٹ کے مطابق، مجلس شورائے اسلامی (پارلیمان) کے قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ، ابراہیم عزیزی نے ایک پیغام میں دشمن سے مخاطب ہوکر اعلان کیا: ہم جانتے ہیں کہ تم نے کل اپنے ہنگامی ـ اور انتہائی خفیہ ـ اجلاس میں کس چیز کا اعتراف کیا۔

انھوں نے سوشل میڈیا نیٹ ورک پر لکھا:

- ایران کا آخری جواب ایک انتباہ سے زیادہ کچھ نہیں تھا؛

- یہ ایک رسمی اعلان تھا کہ ایران کا ڈیرنس ڈاکٹرائن ارتقائی مراحل طے کر کر چکا ہے۔

- پیغام واضح ہے: مسلح افواج کی طاقت دشمن کی پشیمانی کو یقینی بنائے گی۔

- ہم جانتے ہیں کہ تم نے کل اپنے ہنگامی اور "انتہائی خفیہ" اجلاس میں اس معاملے کا اعتراف کیا ہے۔

ہم جانتے ہیں کہ تم نے اپنے انتہائی خفیہ اجلاس میں کس چیز کا اعتراف کیا، ابراہیم عزیزی + تصویر

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha