17 نومبر 2017 - 16:14
ایرانی وزیر خارجہ ظریف، لاوروف اور چاوش اوغلو کی عنقریب ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ جواد ظریف ، روس کے وزير خارجہ لاوروف اور ترکی کے وزير خارجہ چاوش اوغلو عنقریب ملاقات کریں گے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ جواد ظریف ، روس کے وزير خارجہ لاوروف اور ترکی کے وزير خارجہ چاوش اوغلو عنقریب ملاقات کریں گے۔ اس ملاقات میں شام کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا جائے گا ۔آنتالیا میں تینوں ممالک کے وزراء خارجہ کے اجلاس کے بعد روس کے شہر سوچی میں آئندہ بدھ کے دن تینوں ممالک کے سربراہان کا اجلاس منعقد ہوگا۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169