25 اکتوبر 2017 - 12:06
موصل میں داعشی دہشتگردوں کی ہلاکت جاری

عراق کی رضاکار فورس کے مطابق موصل کے مغربی علاقہ میں داعش کے حملے کو ناکام بنادیا گیا ہے جبکہ اس کارروائی میں 24 داعش دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراق کی رضاکار فورس (حشد الشعبی ) کے مطابق موصل کے مغربی علاقہ میں داعش کے حملے کو ناکام بنادیا گیا ہے جبکہ اس کارروائی میں 24 داعش دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ عراق کی رضکار فورس کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں کئی خودکش بمبار بھی شامل ہیں۔

.......

/169