16 ستمبر 2017 - 10:08
بین الاقوامی غدیر میڈیا فیسٹیول میں شریک دو معروف ایرانی فنکار خواتین نے کی حرم امیر المومنین کی زیارت

ایران کی دو معروف فنکار خواتین نے حرم امیر المومنین علی علیہ السلام کی حاضر ہو کر نزدیک سے مولائے کائنات کی زیارت کی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایران کی دو معروف فنکار خواتین جو نجف اشرف میں منعقدہ بین الاقوامی غدیر میڈیا فیسٹیول میں شرکت کرنے کی غرض سے گئی ہوئی ہیں نے حرم امیر المومنین علی علیہ السلام کی حاضر ہو کر نزدیک سے مولائے کائنات کی زیارت کی۔
محترمہ نسرین مقانلو اور شقائق فراہانی ایران کی فلم انڈسٹری کی دو معروف فنکار خواتین ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲