اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق مصری فوج کا ایک جنگی جہاز گر کر تباہ ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک ہوگيا ہے۔ اطلاعات کے مطابق مصری فوج کا جنگي طیارہ مصر کے صوبہ الدقہلیہ میں گر کر تباہ ہوگیا ہے حادثے کے مقام پر سکیورٹی فورسز نے پہنچ کر جہاز میں لگی آگ کو خاموش کیا جبکہ پائلٹ کی لاش کو بھی جہاز سے نکال لیا گیا ہے۔
.......
/169