18 جولائی 2017 - 13:11
تصویری رپورٹ: صنعا میں آل سعود کے خلاف یمنی جوانوں کا پریڈ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمن کے دارالحکومت صنعا میں واقع مدیریہ علاقے کے قبائلی جوانوں نے پریڈ کرتے ہوئے قریب تین سال سے یمن میں جاری سعودیوں کی مسلط کردہ جنگ کے خلاف اپنی آمادگی کا اعلان کیا۔