اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عراقی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے عراق کے مغرب میں ایک کارروائی کے دوران داعش کے 27 دہشت گرد وں کو ہلاک کردیا ہے۔
النہرین کی رپورٹ کے مطابق عراقی سیکورٹی فورسز نے الحدیثہ کے شمال مغرب میں ایک کارروائی کے دوران داعش کے 27 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق داعش کے خلاف ہونے والی کارروائی میں داعش کی 6 گاڑیوں کو تباہ کردیا گیا جبکہ اس کارروائی میں 27 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲