6 مئی 2017 - 13:06
داعشیوں کا کام تمام : روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ روس وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کا دنیا بھر سے خاتمہ کرنے کے لئے عزم مصمم کئے ہوئے ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ روس وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کا دنیا بھر سے خاتمہ کرنے کے لئے عزم مصمم کئے ہوئے ہے۔
روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ داعش دنیا بھر کے مختلف علاقوں میں سرگرم ہے اور ہم اس کے خاتمہ کے لئے پرعزم ہیں۔

روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ داعش نہ صرف مشرق وسطی اور شمال افریقہ میں سرگرم ہے بلکہ وہ دیگر علاقوں میں بھی سرگرم ہے اور ہم اس کے خاتمہ کے لئے عزم بالجزم کئے ہوئے ہیں۔

.......

/169