اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق امریکی سینیٹ کی عدالتی کمشین کی رکن اور سینئر سینیٹرڈیانہ فینشٹائن نے اعلان کیا ہے اس کے پاس ایسے ٹھوس شواہد موجود ہیں جن کی بنا پر امریکی صدر دونلڈ ٹرمپ عنقریب مستعفی ہوجائیں گے۔ اس نے کہا کہ اس کے پاس ایسی ٹھوس اور ناقابل انکار اطلاعات موجود ہیں جن کی بنا پر امریکی صدر ٹرمپ عنقریب مستعفی ہوجائیں گے۔ اس نے کہا کہ وہ ابھی ان اطلاعات کو ظاہر نہیں کرسکتی ہیں۔
.......
/169